• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر آفس میں پیش آنیوالاواقعہ قابل مذمت ہے،بی سی ایس آفیسرزپینل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بی سی ایس (ایگزیکٹو آفیسرز) یونائٹڈ فرنٹ پینل نے کمشنر آفس کوئٹہ میں ایک سابق صوبائی وزیر کے بھائی کی جانب سے دھاوا بول کر آر ٹی اے آفس میں موجود ایک بی سی ایس افسر کو یرغمال بنانے کے تشدد آمیز عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین جرم ہے بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے اپیل کی گئی ہے کہ صوبائی افسران کے وقار اور سرکاری دفاتر کی عزت کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔
کوئٹہ سے مزید