• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت یوتھ آئی ٹی پروگرام بنو قابل کے تحت 19 ستمبر کو ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں میڈیا بریفنگ آج بدھ 17 ستمبر کو شام 5 بجے ایوب اسٹیڈیم فٹبال گراونڈ ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید