• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان نیشنل پارٹی لائرز فورم کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نے لائرز فورم کی آرگنائزر نگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس کے مطابق ملک شہزاد شاہوانی ایڈووکیٹ آرگنائزر، صدام بلوچ ایڈووکیٹ ڈپٹی آرگنائزر جبکہ عبدالقیوم مینگل ایڈووکیٹ ، علی اکبر مینگل ایڈووکیٹ ، حماد اللہ مینگل ایڈووکیٹ ممبر ہوں گے جو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لائرز فورم کو مضبوط اور فعال بنانے میں اپنے کردار ادا کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید