• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول کی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے آئندہ سال استنبول میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔کارپٹ اینڈ فلورنگ ایکسپو 6سے9جنوری تک ترکیہ میں منعقد ہو گی ۔نمائش میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ25ستمبر مقرر کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید