• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کا کنونشن آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے زیراہتمام امیر کوئٹہ حافظ محمد ادریس کی زیر صدارت آج جمعہ 19 ستمبر کو صوبائی سیکرٹریٹ میں ورکرز کنونشن انعقاد کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید