کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے گڈز کمپنیز رجسٹریشن کا عمل ہفتہ 20ستمبر 2025شروع ہوگا تمام گڈز کمپنی مالکان جس کی کمپنی رجسٹرڈ نہیں ہے وہ اپنی کمپنیاں بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن میں جلد سے جلد رجسٹرڈ کرائیں اور اپنی رجسٹریشن نمبر حاصل کریں تاکہ ہم متعلقہ رجسٹریشن محکمے کو ارسال کر سکیں لہذا کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لیے جلد سے جلد اپنی گڈز کمپنی کو رجسٹرڈ کروائیں ۔