• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد زبیر عرف کاکا کی اہلیہ کی رسم سوم آج ہوگی

کوئٹہ(پ ر)محمد زبیر عرف کاکا کی اہلیہ کی رسم سوم آج بعد نماز جمعہ انکی رہائش گاہ کواری روڈ جمعہ خان کالونی میں ادا کی جائے گی ، وہ محمد عمیر، محمد زوہیب ، محمد اسماعیل ، مہیر احمد کی بھابھی، غلام فاروق کی بیٹی رانا رؤف، خرم شہزاد کی ہمشیرہ تھیں۔
کوئٹہ سے مزید