• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلال احمر پنجاب کی سیلاب متاثرین کی بحالی کی سرگرمیاں کئی روز سے جاری ہیں

لاہور(خصوصی نمائندہ)ہلال احمر پنجاب کی سیلاب متاثرین کی بحالی کی سرگرمیاں کئی روز سے جاری ہیں ایمرجنسی رسپنانس ٹیموں نے تیسرے روز پاکپتن ʼمظفر گڑھ ʼملتان ʼجلال پور میں سیلاب متاثرین کے کمیپوں میں 3000سے زائد فوڈ پیکٹ اور پانی کی بوتلیں تقسیم کیں میڈیکل کمیپ احمد پور سیال ʼجلال پورʼپیر والہ میں بھی منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹروں نے 320 مریضوں کا چیک اپ کیا اور ان کو فری ادویات بھی فراہم کی گئی ان مریضوں میں 112عورتیں 118 مرد اور90 بچے شامل تھے۔
لاہور سے مزید