• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پولیس کاجرائم کی پیش گوئی اور مؤثر کارروائی کیلئے AIسسٹم کا استعمال

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور پولیس نے جرائم کی پیش گوئی اور مؤثر کارروائی کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے اس سلسلے میں "پنجاب ایمرجنسی اے آئی" سافٹ ویئر لانچ کیا ہے۔یہ سافٹ ویئر پولیس کو بروقت بتائے گا کہ کہاں ڈکیتی یا چوری کا خدشہ ہے اور حادثات یا کرائم ہاٹ اسپٹس کی نشاندہی بھی کرے گا۔
لاہور سے مزید