• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

44اشتہاریوں سمیت431ملزمان گرفتار

لا ہو ر (کرائم رپورٹرسے)لاہور میں اشتہاریو ں، عادی ملزمان وعدالتی مفروران کے خلاف اسپیشل آپریشن جاری ہیں۔ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد نے بتایا کہ72 گھنٹے کے دوران سٹریٹ کریمینلز، ڈاکوؤں، اشتہاریوں، عدالتی مفروران کیخلاف کارروائیاں کی گئیں44 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 431ملزمان گرفتار کر لیے، گرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔
لاہور سے مزید