• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑھتی فیسیں،مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا کا احتجاج

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)بڑھتی فیسیں،مختلف تعلیمی اداروں کے طلباسڑک پر آگئے۔احتجاج میں سول لائنز کالج، سائنس کالج اور پنجاب یونیورسٹی کےطلباشریک ہیں۔طلبہ نے تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی فیسوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔
لاہور سے مزید