• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی اوپن میرٹ پر بھرتی کا اشتہار جاری

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )پنجاب پولیس نے سب انسپکٹرز کی اوپن میرٹ پر بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا، اہلیت پر پورا اترنے والے امیدوار پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 2اکتوبر 2025ء ہے ، مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 300سب انسپکٹرز بھرتی کیے جائیں گے ۔
لاہور سے مزید