• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کا سپوت ارشد ندیم اگلے ایونٹ میں بھرپور کم بیک کریگا ،چیف ایگزیکٹو

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے، امید ہے کہ لیسکو کا سپوت اگلے ایونٹ میں بھرپور کم بیک کرے گاـ ارشد ندیم نے ایونٹ سے قبل انجری کے باوجود ہمت نہیں ہاری۔
لاہور سے مزید