لاہور(خبرنگار) مصر ی شا ہ لاہور میں وقف املاک بورڈ کی بڑی کارروائی 20سال سے قابضین کے قبضے میں موجود کروڑوں روپے مالیت کی وقف پراپرٹی واگزار کروا لی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک لاہور 1(ون)عثمان رمضان گورسی نے ایک بڑی کارروائی کر کے قیمتی ٹرسٹ اراضی کو واگزار کروایا۔