• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اورسعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ خوش آئند، احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و چیئرمین اپٹما احد امین ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ خوش آئند اور تاریخی نوعیت کا ہے جس سے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔
لاہور سے مزید