• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کا ہنہ،10سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )کا ہنہ کے علا قہ میں 10سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق 10سالہ معاویہ مین ڈیفنس روڈ پر موٹر سائیکل مکینک کی دوکان پر کام کرتا تھا، ملزم نے واڑہ جٹاں والا کے قریب کوارٹر میں بچے سے زیادتی کی کوشش کی تھی ۔
لاہور سے مزید