• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان 18ستمبر کو کرے گا

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ا انٹر میڈیٹ کے سلانہ نتائج کا اعلان 18 ستمبر کو کریں گے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ا نٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے لیے خصوصی تقریب فاطمہ جناح یونیور سٹی میں 18ستمبر کوصبح 10 بجے ہو گی جس میں نمایاں پوزیشن حاسل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے تقریب فاطمہ جناح یونیورسٹی میں جمعرات کو 10بجے ہوگی تقریب کے مہان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ہوں گے۔
اسلام آباد سے مزید