• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں چھریاں مار کر 2 افراد کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں چھریاں مار کر 2افراد کو قتل کر دیا گیا، مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال راولپنڈی منتقل کر د ی گئیں۔
اسلام آباد سے مزید