لاہور(خبرنگار) پنجاب ٹیچرز یونین لاہور کے رہنما میاں ارشد، چوہدری محمد علی، ملک سجاد، طاہر اسلام، مرزا طارق، رانا خالد، حاجی عباس، محمد اشفاق و دیگر نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول گجومتہ کی ہیڈ مسٹریس نادیہ جمشید اور خواتین اساتذہ کے ساتھ بیرونی عناصر کے ناروا رویئے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔