• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کے عالمی دن پربہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کو ہیرو ایوارڈز دینے کا اعلان

لاہور(خبرنگار) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب اساتذہ کے عالمی دن پربہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کو ہیرو ایوارڈز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ نامزدگیوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 ستمبر مقرر کی گئی ہے جبکہ 5 اکتوبر کو ہیرو ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوگی۔
لاہور سے مزید