لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کی تاریخ میں حضرت محمد ؐ سے بڑی کوئی ہستی نہیں بطور امتی ہمارے لئے یہ امر باعث فخر ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی آفیسر زویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الرازی ہال میں منعقدہ محفل ذکر و نعت سے خطاب کررہے تھے۔