لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی ٹاون تھری کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مینجمنٹ کمیٹی نےپلاٹوں کی سیل پرچیز اوپن نہیں کی۔ اور پھر سے نئی تاریخ دے دی۔ مینجمنٹ کمیٹی نے 19 ستمبر کو پلاٹوں کی خریدوفروخت کھولنے کا عندیہ گزشتہ جنرل باڈی میں کر دیا تھا۔ جنرل باڈی اجلاس میں مینجمنٹ کمیٹی نے پلاٹوں کی خرید و فروخت کھولنے کے لئے 10 اکتوبر 2025 کی نئی تاریخ دے دی۔