• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد میں کمی،ریلوے کو روزانہ کروڑوں کے خسارے کاسامنا

لاہور (جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک پر مسافر ٹرینوں کی آئے روز کی منسوخی اور سیلاب کے باعث روٹس کی تبدیلی کے باعث مسافرٹرینوں پر سفر کرنے سے متعلق تذبذب کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد میں کمی کےباعث ریلوے کو روزانہ کروڑوں روپے کے خسارے کا بھی سامنا ہے ۔
لاہور سے مزید