لاہور(خبرنگار) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سیدریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظرماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بھارت کے خلاف مملکت خداداد پاکستان کو زبردست فتح عطا فرمائی اور اسی طرح ایران کی اسرائیل کے خلاف شاندار مزاحمتی فتح مسلمانوں کی عظمت کی علامت ہے۔