لاہور ( جنرل رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ اجلاس پراجیکٹ ڈائریکٹر مرزا ولید بیگ کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں بتایا گیا کہ 78600 خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے قرض فراہم کیا جا چکا ہےترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق 51104 خاندانوں کو گھروں کی تکمیل کے لیے ۔