• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کی سیلاب سے متاثرہ صارفین کی سہولت کیلئے بیچ نمبر1 اور 0 کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخوں میں توسیع

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ستمبر 2025 کے بلنگ سائیکل کے بیچ نمبر 01 اور 02 کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخوں میں توسیع کر دی ہے۔ بیچ نمبر 01 اور 02 کی توسیع شدہ تاریخ 29 ستمبر 2025 ہوگی۔
لاہور سے مزید