• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا فوکس ای گورننس اور پبلک سروس ڈیلیوری بریگیڈیئر (ر)بابر علاوالدین

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین وزیراعلی پنجاب سرویلینئس ومانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر (ر)بابر علاوالدین نےایل ڈی اے ہیڈکوارٹر کادورہ کیا۔چیئرمین وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر (ر )بابر علاوالدین نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا فوکس ای گورننس اور پبلک سروس ڈیلیوری ہے۔عام شہریوں کے لیے سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ٹولنٹن مارکیٹ کی اپ گریڈیشن اور انٹری پوائنٹس کی ری ماڈلنگ احسن اقدام ہیں۔
لاہور سے مزید