• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلبہ پولیس رویہ کے خلاف آج یوم سیاہ منائے گی

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمعیت طلبہ پُر امن حقوقِ طلبہ مارچ پر پولیس کے رویہ کے خلاف آج شہر بھر میں یوم سیاہ منائے گی ، یوم سیاہ کے موقع پر طلبہ سیاہ پٹیاں باندھ کر تعلیمی اداروں میں آئیں گے جبکہ کالجز و یونیورسٹیز میں مارچ کا اہتمام کیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید