• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق اور بین الاقوامی تعاون علاقائی ترقی کیلئے لازم،پروفیسر ڈاکٹراشرف نظامی

لاہور (جنرل رپورٹر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے ) بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی نے چینی میڈیکل ایسوسی ایشن (CMA) کی 110 ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ، چین میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم ʼʼبین الاقوامی تبادلہ اور تعاونʼʼ سے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کیا ہے۔
لاہور سے مزید