لاہور(جنرل رپورٹر)ہلال احمر کی ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے پنجاب نےجھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں موضع فقیر سیال ʼیو سی راجن کوٹʼموضع پیر عبدالرحمنʼنارتھ یوسی پیرعبدالرحمن کا دورہ کیا اور 56متاثرہ خاندان جن کے پاس رہنے کو گھر نہیں کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ان کی رجسڑیشن کر کے ان کو ٹینٹ مہیا کیے گئے قبل ازیں بھی پیر عبدالرحمن میں بے گھر خاندانوں میں 200ٹینٹ تقسیم کیے گئے ہیں۔