• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی برائے BDA کا اجلاس کل ہوگا

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ایک اطلاع کے مطابق اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی رکن صوبائی اسمبلی اشوک کمار کی سربراہی میں کل جمعرات 25 ستمبر کو صبح 11 بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔ جس میں بلوچستان سیف اینڈ انوئر مینٹل ساؤنڈ ری سائیکلنگ آف ٹپس کا مسودہ قانون 2025 مسودہ قانون نمبر 30 مصدرہ 2025) کو زیر غور لایا جائے گا اور اس بابت مجلس کی جانب سے حتمی سفارشات مرتب کی جائینگی۔
کوئٹہ سے مزید