• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی اے پی کے انٹرا پارٹی انتخابات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات ہفتہ 27 ستمبر 2025 کو کوئٹہ میں منعقد کیے جارہے ہیں ، پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں تمام متعلقہ مرکزی کونسل ممبران کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ وقت مقررہ پر انتخابات میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔
کوئٹہ سے مزید