پشاور( لیڈی رپورٹر )انسٹی ٹیوٹ اف زوالوجیکل سائنسز پشاور یونیورسٹی کے ایم فل سکالر عارف اللہ نے کامیابی سے اپنے تھیسز کا دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی سکالر نے ڈاکٹر محمد عدنان کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ، شعبہ زوالوجی کے ڈاکٹر گوہر رحمان تھے۔