• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ ذلا خان صافی نے ایم فل مکمل کرلی

پشاور (نیوز رپورٹر)پشاور یونیورسٹی کی شعبہ مائیکرو بیالوجی کی طالبہ ذلا خان صافی دختر انور خان صافی نے اپنے ایم فل تھیسیز کا کامیابی کے ساتھ دفاع گزشتہ روز اپنے شعبہ میں کیا۔ذلا صافی ہری چند ضلع تنگی سے تعلق رکھتی ہیں۔انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی رہنمائی، والدین کی دعاوں اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا وہ مستقبل میں اپنے شعبے میں پی ایچ ڈی کا ارادہ رکھتی ہیں۔
پشاور سے مزید