• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لنڈی کوتل،نئے تعینات ایس ایچ او کی زیر صدارت اجلاس

لنڈی کوتل( نما ئندہ جنگ )نئے تعینات ہونے والے لنڈی کوتل تھانے کے ایس ایچ او عشرت شینواری کی زیر صدارت اجلاس ۔ جس میں لنڈی کوتل کے تمام چوکیات کے انچارج نے شرکت کی۔ علاقائی تنازعات کو فریقین کی باہمی رضامندی اور بات چیت کے ذریعے جرگہ سسٹم کے تحت حل کرنے پر بھی زور دیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ تھانہ آنے والے سائلین کی بروقت داد رسی اور عوام و پولیس کے درمیان قریبی رابطے کو فروغ دینے کے احکامات بھی جاری کیے گئے۔
پشاور سے مزید