• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوید اللہ نے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا

پشاور(لیڈی رپورٹر )پشاور یونیورسٹی،شعبہ شماریات کے ایم فل سکالر نوید اللہ نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان اور معاون نگران ڈاکٹر دانش وسیم کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کی ڈاکٹر صوفیہ افتخار تھی۔
پشاور سے مزید