اسلام آباد(جنگ رپورٹر)اسلام آبادہائی کورٹ کے جج ،درخواست گزار جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ کی جانب سے انہیں عدالتی فرائض سرانجام دینے سے روک دینے کے حکمنامہ کیخلاف دائر کی گئی اپیل کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے حوالہ سے ایک نئی متفرق درخواست جمع کروا دی ہے۔