• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے ایک ضلع سمیت تین علاقوں کے نام تبدیل

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ایک ضلع سمیت تین علاقوں کے نام تبدیل کردیئے گئے۔ضلع سوراب کا نام تبدیل کر کے شہید سکندرآباد کے نام سے منسوب کر دیا گیا سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ سوراب (قلات ڈویژن) کا نام تبدیل کرکے شہید سکندر آباد ،سب ڈویژن منگچر کا نام تبدیل کرکے خالق آباد اورڈیرہ بگٹی کی تحصیل پھیلاوغ کا نام تبدیل کرکے تحصیل قادرآباد رکھ دیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید