• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف مکران کےطلباء کے اعزاز میں استقبالیہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف مکران کے شعبہ انٹرنیشنل ریلیشنز کے دوسرے بیج کے طلبا کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا صدارت منیر احمد ریکی نے کی مہمانان خصوصی اے ڈی سی پنجگور عطا اسد ، اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات عطا مہرتھےمنیر احمد ریکی نے علم ، محنت اور نظم و ضبط کی اہمیت پر روشنی ڈالیانہوں نے تعلیم کی انفرادی و سماجی ترقی میں اہمیت کو اجاگر کیا۔ تقریب میں طلبا نے حمد ، نعت ، شاعری اور تقاریر کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔
کوئٹہ سے مزید