• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کوئٹہ کا اجلاس 25 ستمبر کو طلب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ نے یونٹوں کا نمائندہ اجلاس جمعرات 25ستمبر کو دن 2بجے ضلعی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید