• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے مزید 28 افغان پناہ گزین جرمنی پہنچ گئے

برلن(اے ایف پی ) پاکستان سے28 افغان پناہ گزینوں کاایک اور گروپ جرمنی پہنچ گیا۔جرمنی وزارت داخلہ کے مطابق گروپ میں پانچ مرد، 10خواتین اور 13بچے شامل ہیں ۔افغان شہری گزشتہ روز ہینوور ایئرپورٹ پر پہنچے۔ یہ افراد سابقہ جرمن حکومت کی طرف سے قائم ردہ پناہ گزینی سکیم کے تحت قبول کیے گئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید