• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) نامعلوم موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ہے ، نعش پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ورثا کی تلاش جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید