• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار 13لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) انسداد منشیات فورس نے 1اتون سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر کے 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 3.515 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہے۔باچا خان ایئر پورٹ پر دبئ جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 815گرام وزنی،163ہیروئن بھرے کیپسولز جی ٹی روڈ پشاور کے قریب ملزم کے قبضے سے 150 گرام آئس اور 150 گرام چرس ، حاجی کیمپ اڈہ پشاور کے قریب ملزم کے قبضے سے 2.4 کلوگرام چرس برآمدکر لی ہے ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید