• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ مندرہ کے علاقہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) تھانہ مندرہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ، ایک شدید زخمی، سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس ،اے ایس پی گوجرخان اور ایس ایچ او مندرہ کو فوری موقع پر پہنچنے اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا، واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
اسلام آباد سے مزید