ڈنمارک (اے ایف پی)ڈنمارک کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر مشکوک ڈرونز کی پروازیں ہونے کے باعث کئی ہوائی اڈے بندکردیئےگئے۔حکام کے مطابق واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈنمارک کے سب سے بڑے فوجی اڈے کے اوپر رات کے وقت نامعلوم ڈرونز دیکھے گئے۔