• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں چار سال بعد بھارتی سفاتخانہ بحال، محدود عملہ تعینات

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے تقریباً چار سال بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق سفارت خانے میں ابتدائی طور پر محدود سفارتی عملہ تعینات کیا گیا ہے جو قونصلر خدمات، ترقیاتی منصوبوں اور ہیومن رائٹس سے متعلق سرگرمیوں کی نگرانی کرے گا۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا تھا جبکہ کابل میں بھرت کا سفارتخانے تینیکی مشن کے طور پر کام کررہا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید