• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن نصراللّٰہ کی پہلی برسی، بیروت میں مزار پر ہزاروں افراد جمع

بیروت (اے ایف پی)بی حسن نصراللہ کی پہلی برسی ،بیروت میںمزار پر ہزاروں افراد جمع ، لبنانی، فلسطینی اور ایرانی پرچم لہرائے گئے،حزب اللہ کے ہتھیار رکھنے پر زور،روت میں ہفتے کے روز ہزاروں حزب اللہ کے حامیوں نے تنظیم کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی پہلی برسی منانے کے لیے اُن کے مزار پر اجتماع کیا۔ نصراللہ 27 ستمبر2024کو اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے تھے جس کے بعد تنظیم کی عسکری طاقت کمزور اور لبنانی سیاست میں اس کا اثر محدود ہو گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید