• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ حسین احمد آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جے یوآئی بلوچستان کے سرپرست اعلیٰ ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی اور دیگر آج سہ پہر 4 بجے جمعیت کے ضلعی دفتر میں پریس کانفرنس کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید