• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوالہ ہنڈی میں ملوث تین افراد گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے کوئٹہ اور چمن میں کارروائی کرکے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے قبضے میں لے لئےایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے کوئٹہ اور چمن میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین افراد علی خان ،ہدایت اللہ اور صدام حسین کو گرفتار کرکے 18لاکھ 26ہزار روپے،چیک بکس،موبائل فون قبضے میں لے لئےگرفتار ملزم ہدایت اللہ افغانستان سے حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک چلا تاتھا۔
کوئٹہ سے مزید