• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنیکی تاریخ میں توسیع کامطالبہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیوسے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھاسکیں کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسڑی کےسابق صدر ملک ندیم کاسی اورسابق سینئر نائب صدر سید سلیم رضا ایڈووکیٹ نے کہا کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں کم از کم تین ماہ کی توسیع ضروری ہے تاکہ تاجر برادری اپنے گوشوارے باآسانی جمع کرواسکے۔
کوئٹہ سے مزید